اعلامیہ
اظہار تشکر

شکریہ مہمانان گرامی ہماری کمیونٹی کا فخر
آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں ۔

خصوصی سیلوٹ احسان سندھو اور ندیم اشرف کی ٹیم کے لئے جن کی بے پناہ محنت سے یہ خوبصورت انٹرنیشنل پروگرام پایہ تکمیل کو پہنچا اور ان لمحات کو یادگار بنایا گیا ۔۔

عمرہ کی ٹکٹ جیتنے پر محترم عمران ڈوگر صاحب ساہیوال کو مبارکباد

کیمسٹری انالائزر جیتنے پر الائیڈ لیب کوٹ ادو کو مبارکباد ۔
دیگر انعامات جیتنے پر مبارکباد ۔
شکریہ ان لوگوں کا ان کمپنیوں کا جنہوں نے ہماری کمیونٹی کے لئے انعام مختص کیے ۔

چیئرمین بشارت رسول گجر صاحب کا شکریہ جو صحت کی ناسازی کے باوجود ایکسپو ایونٹ میں شامل ہوئے ۔
تمام ایگزیکٹو ممبران کا شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ کے لئے مالی معاونت کے ساتھ ساتھ شرکت بھی کی ۔

تمام پی ایم ایل دوستوں کا شکریہ جو دؤر دراز شہروں سے تشریف لائے اور اس پروگرام کو حسن پیار اور محبت بخشی ۔

ان تمام PMLA ممبران کا شکریہ جو اپنی فیملی بیٹوں اور بیٹیوں کے ساتھ ہمارے پروگرام کے پارٹنرز بنے۔۔۔

آپ تمام حضرات کا مشکور
🌹🌹🌹🌹

راؤ محمد اکرم
جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیکل لیبارٹری ایسوسی ایشن پنجاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *