نوسر بازوں سے ھوشیار
کوئی بھی شخص سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم یعنی ویب سائیٹ ،فیس بوک پیج، واٹس ایپ ٹوئٹر یا آن لائین طریقوں سے اگر آپ کو الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل یا میڈیکل فیکلٹی کا کوئی بھی ڈپلومہ ، لائیسنس یا رجسٹریشن جاری کرانے کے حوالے سے رابطہ کرتا ہے تو یاد رہے کہ یہ جعلی اور نوسرباز ہیں اور غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ۔
ایسے نوسر بازوں سے ہوشیار رہیں اور اپنا قیمتی وقت اور پیسہ بچائیں۔
شکریہ
محمد اسماعیل جسکانی
وائیس پریزیڈنٹ
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل گورنمینٹ آف پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *