ملتان(پی ایم ایل اے میڈیا ڈیپارٹمنٹ) نیشنل پیرامیڈیکس ڈے کے حوالے سے پوزیشن ہولڈر طلباءو طالبات کے اعزاز میں برائٹ انسٹیٹوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے خطاب میں ڈائریکٹر اے ڈی کنول اور سی ای او محمد امین نے کہا کہ ہسپتالوں میں پیرامیڈیکس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں انکی مریضوں کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں پیرامیڈیکس کی دور حاضر میں اعلی تعلیم بہت ضروری ہے اور نئے آنے والے طلباء وطالبات کو پیرامیڈیکس کورسز کرنے پر روزگار کے مواقع جلدی مل جاتے ہیں۔تقریب میں انسٹیٹوٹ کے دیگر فیکلٹی ٹیچرز اور طلباء وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور

تقریب کے آخر میں پوزیشن ہولڈر طالبات میں شیلڈز تقسیم کی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *