رٹ پٹیشن کی سماعت

جسٹس سمن رفعت امتیاز اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی رانا غلام سرور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان میڈیکل لیبارٹری ایسوسی ایشن کیجانب سے پیش ہوئے جنکو خندہ پیشانی سے سنا گیا جسٹس صاحبہ نے کونسل کا قانون پاس ہونے کیبعد ہیلتھ کئیرکمیشنز کی جانب سے کیجانے والی کاروائیوں کا ریکارڈ طلب […]
رٹ پٹیشن ہیئرنگ13فروری2023

آپ کی نمائندہ آرگنائزیشن PMLA پاکستان میڈیکل لیباٹری ایسوسی ایشن پنجاب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اطہرمن اللّہ کی عدالت میں مشترکہ رائے سے ایک رٹ پٹیشن دائر کی تھی کہ ہماری کونسل بنائی جائے اور اس پٹیشن میں یہ بھی استدعا کی گئی تھی کی ملک بھر میں بنائے گے ہیلتھ کیئر ایکٹ […]
