الحمد للّہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اینڈ پیرامیڈکس کے تمام لیڈران کی کوششوں سے پندرہ ارکان پر مشتمل الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اینڈ پیرامیڈکس کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاوفاق سمیت چاروں ڈی جی ہیلتھ کونسل کے ممبرز کوذمہ داریاں سونپ دی گئیں
یاد رہے چند دن پہلے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اینڈ پیرامیڈکس کی رجسٹریشن کا عمل فوری شروع کیا جائے کا مطالبہ لیڈران کیطرف سے کیا گیا تھا اور آج ہم تمام ممبران و عہدیداران و لیڈران کو اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
Thanks to the efforts of all the leaders of Allied Health Professionals and Paramedics, a notification has been issued for the 15-member body, including federal and all four provincial DG Health Council members. Responsibilities were assigned to them.
It should be remembered that a few days ago, the leaders demanded immediate registration of Allied Health Professionals and Paramedics, and today we congratulate all members, officials, and leaders on this great success. We also thank the IT Department for their support.