💫اعلامیہ اجلاس پی ایم ایل اے بہاولنگر💕

💫 پاکستان میڈیکل لیب ایسوسی ایشن پنجاب ضلع بہاولنگر کی جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت جناب محمد اقبال صابر صدر پی ایم ایل اے بہاولنگر بمقام بندھن میرج ہال ہارون آباد میں مورخہ 3 مارچ 2023 کو منعقد ہوئی

❤️مہمان خصوص محترم راو اکرم صاحب جنرل سکریٹری پی ایم ایل اے پنجاب

💫سٹیج سیکرٹری و سپیکر اجلاس خاکسار ارشاد الحق

💫ایجنڈا و کاروائی اجلاس

🌷تلاوت قران مجید محترم حافظ نصیب صاحب

💫ابتدائی کلمات جناب اقبال صابر صاحب

اجلاس کی کاروائی اور غرض و غایت بیان کی

💫سابقہ کابینہ کی تحلیل

💫 نئے ضلعی ذمہ داران کا چناو بذریعہ ووٹنگ کیا گیا

💫لسٹ عہدران

🌷سرپرست اعلیٰ جناب غلام رسول صاحب

🌷سر پرست جناب ریاض احمد صاحب

🌷چئیرمن جناب محمد نوید انور

🌷وائس چیئرمین جناب رحمت اللہ

🌷صدر جناب محمد اقبال صابر

🌷نائب صدر جناب حافظ نصیب صاحب

🌷جنرل سیکرٹری محمد ارشاد بلوچ صاحب

🌷ایڈیشنل سیکرٹری جنرلز

🔥 مصطفی جمال صاحب

🔥 مدثر چوہدری صاحب

🔥 محمد عاشق صاحب

🔥 محمد احمد صاحب

💫فنانس سیکرٹری جناب حافظ محمد شہزاد

🥷 ایڈیشنل سیکرٹری فناس برائے ڈاہرنوالہ صدام حسین

🥷 ایڈیشنل سیکرٹری فناس برائے ہارون آباد سید عامر شاہ

🥷ایڈیشنل سیکرٹری فناس برائے چشتیاں میاں محمد

 مقصود

🥷 ایڈیشنل سیکرٹری فناس برائے فورٹ عباس جناب محمد اسماعیل وٹو

🥷 ایڈیشنل سیکرٹری فناس برائے فقیر والی جناب محمد ساجد

🥷 ایڈیشنل سیکرٹری فنانس برائے کھچی والا جناب محمد بلال

🗣️ چیف آرگنائزر جناب محمد مبشر ضیاء

🗣️ آرگنائزر جناب سجاد احمد وڑائچ

🧡میڈیا کوآرڈینیٹر جناب رانا عبداللہ

🧡 سکریٹری نشر واشاعت جناب شاہ زیب صاحب

🏃‍♀️لیگل ایڈوائزر جناب محمد اسماعیل وٹو

💫اختتامی خطاب میں جناب راو محمد اکرم نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی رجسٹریشن کے مطالبہ کےحوالے سے پیش رفت اور پی ایم ایل اے کی کامیابیوں کے حوالے بریف کیا

تنظیم کو منظم اور متحرک کرنے کے حوالے سے مختلف تجاویز ڈسکس کی گئیں

❤️میزبان پی ایم ایل اے ہارون آباد کی طرف سے ایک پر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا

ڈنر کے دوران غیر رسمی گفتگو نے ماحول کو بہت خوشگوار بنا دیا

 اس شاندار میزبانی پہ ہم پوری میزبان ٹیم کے شکر گزار ہیں

👉محمد اقبال صابر

ضلعی صدر پاکستان میڈیکل لیب ایسوسی ایشن پنجاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *