چوہدری احسان اللہ شاہدصدرپاکستان میڈیکل لیبارٹری ایسوسی ایشن پنجاب
اور جنرل سیکرٹری راؤ محمد اکرم نے
اور انفارمیشن سیکرٹری محمد افضل شاکر چوہان نے
ویڈیو بیان میں اس بات کو واضح طور پر کہا کہ ملک بھر کے تمام تعلیم یافتہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اینڈ پیرامیڈ کس کی بقا کونسل کے منظور شدہ بل (ہیلتھ کونسل بل 2022) میں رجسٹریشن سے ہی ممکن ھے۔الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کو کونسل کے منظور شدہ قانون کیمطابق فوری طور رجسٹرڈ کیاجائے۔اسطرح عطا ئیت جیسے ناسور کا خاتمہ بھی ممکن ھو سکے گا۔انہوں نے مزید کہا ھم عطائیت کے خلاف ہیں ھمیں ریگولیٹ کریں ھم اور ھمارا پورا سسٹم عطا ئیت کے خاتمہ کے لئے حکومت کے ساتھ ہیں اور ہم کوالیفائیڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز رجسٹرڈ ہوکر باوقار طریقہ سے رزق
حلال کمانا چاہتے ہیں
