
اعلامیہ
جنوری25بروزبدھ2023
ایگزیکٹو ممبر میٹنگ ساہیوال میں منعقد ہوئی ۔
میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت حافظ محمد حفیظ صاحب کو حاصل ہوئی ۔
خصوصاً حافظ شہزاد صاحب کے والد محترم کی مغفرت کے لیے دعا فرمائی گئی
چیئرمین بشارت رسول گجر صاحب نے منٹ آف میٹنگ پڑھ کر سنائے ۔
👈پہلا پوائنٹ
13 فروری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن کی سماعت پر قانونی مشاورت اور بھرپور انداز میں پی ایم ایل اے پنجاب کے کیس کو لڑا جائے ۔
جس کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ممبران میں
چوہدری احسان شاہد سندھو
چوہدری بشارت رسول گجر
راؤ محمد اکرم
ڈاکٹر ملک عبدالغفار
حافظ شہزاد حسین ہوں گے
👈دوسرا پوائنٹ
فنڈز کی فراہمی اور کولیکشن کے طریقہ کار کو بہتر بنایا جائے
ڈسٹرکٹ اور ڈویژن کے لیول پر فنڈز اکٹھے کیے جائیں ۔
جس کے زمہ داریاں تقسیم کی گئیں ۔
اوکاڑہ سے احمد شاد
سرگودھا سے ملک یوسف اعوان
بہاولنگر سے اقبال صابر
بہاولپور سے حاجی غلام حسین
ملتان سے اے ڈی کنول
پتوکی سے عبدالوحید خانزادہ
لاہور سے ساجد الیاس بھٹہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چوہدری اعجاز
عارف والا سے حامد چھٹہ
ساہیوال سے غضنفر عباس
بوریوالا وہاڑی سے ڈاکٹر عبدالغفار
فیصل آباد سے حافظ صہیب
منڈی بہاوالدین سے امتیاز نقوی
👈تیسرا پوائنٹ
کونسل کے لئے ممبران کے ناموں پر اتفاق کیا گیا
صدر
چیئرمین
جنرل سیکرٹری
کے ساتھ حافظ شہزاد صاحب کوآرڈینیٹر کے فرائض سر انجام دیں گے
دعائے خیر کے ساتھ میٹنگ اختتام پذیر ہوئی
خصوصی شکریہ
جناب چوہدری بشارت رسول گجر کے لئے جنہوں نے اپنا تعاون پر تکلف کھانا اور میٹنگ کے لئے اپنا کالج پیش کیا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
راؤ محمد اکرم
جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیکل لیبارٹری ایسوسی ایشن پنجاب

