جسٹس سمن رفعت امتیاز اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی رانا غلام سرور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان میڈیکل لیبارٹری ایسوسی ایشن کیجانب سے پیش ہوئے جنکو خندہ پیشانی سے سنا گیا جسٹس صاحبہ نے کونسل کا قانون پاس ہونے کیبعد ہیلتھ کئیرکمیشنز کی جانب سے کیجانے والی کاروائیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا اور اسکے ساتھ نیشنل ہیلتھ منسٹری سے بھی کونسل کے قیام بارے پراگریس رپورٹ طلب کرلی کیس اگلی سماعت کیلئے ملتوی کردیا

